نظریاتی مملکت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ملک جو کسی خاص نظریے کے تحت وجود میں آیا ہو، کوئی مخصوص نظریہ رکھنے والی مملکت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ملک جو کسی خاص نظریے کے تحت وجود میں آیا ہو، کوئی مخصوص نظریہ رکھنے والی مملکت۔